بہا ر 23 جنو ری ( ایجنسیز) ریا ست بہا ر کی بھو جپور ضلع کے اررح سیو ل کو ر ٹ میں بم د ھما کے میں 2 افرا د ہلا ک ہو گئے ۔ یہ بم کسی خا تو ن نے سا تھ لا یا
تھا جو کہ مرنے والو ں میں شا مل ہے ا سکے علا وہ ایک پولیس کا نسٹبل کی بھی مو ت وا قع ہو ئی ہے ۔ ا س د ھما کے میں سا ت افرا د زخمی ہو ئے ہیں اور تما م زخمیوں کو مقا می ہا سپٹل میں علا ج کیلئے بھر تی کر ا دیا گیا ہے ۔